نشانی کا چھلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے۔